دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسکردو:المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی

المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی، لاشوں کی تلاش کے، لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے

اسکردو:

المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی،

المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی، لاشوں کی تلاش کے، لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے

اسٹنٹ کمشنر سکردو کا کہنا ہے، کہ حادثے میں، مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے۔مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل، تھے۔

ریسکیو آپریشن کےزریعے اب تک 15 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔مزید لاشوں، کی، تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجرجنرل احسان محمود خان ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں، ۔10 لاشوں کو کل پاک آرمی کے خصوصی ہیلی کاپٹر کے زریعے، سکردو، منتقل کیا،

گیا، تھا۔ باقی لاشوں کو آج سکردو منتقل کیا جائے گا۔

About The Author