دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس و ٹڈی دل کی روک تھام اور تشخیص کا معاملہ

امدادی سامان میں 12 ہزار کرونا ٹیسٹنگ کیٹس بھی شامل ہیں۔

کراچی: چین کی جانب سے ارسال کردہ امدادی سامان لیکر خصوصی کارگو طیارہ کراچی پہنچ گیا۔

حفاظتی اقدامات کے تحت طیارے کو رن وے سے دور پارک کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کارگو طیارہ کے اطراف اسپرے کیا گیا۔ کارگو طیارے مین لاگئے امدادی سامان میں 12 ہزار کرونا ٹیسٹنگ کیٹس بھی شامل ہیں۔

امدادی سامان میں 14 پیسٹی سائیڈ سپرے اور 50 ہزار لیڑ (Malathion) بھی شامل جو ٹڈی دل کی روک کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

چین ٹڈی دل کے خاتمے اور کرونا کی روک تھام و تشخیص لیے تعاون جاری رکھے گا چائنز حکام

About The Author