دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کاروائی کو ناکام بنا دیا؛ پاک فوج کا کرنل شہید

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ بھی برآمد ہوا

9 مارچ 2020

ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز نے ٹانک، ڈی آئی خان کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔

پاک فوج نے جیسے ہی علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی گئی۔

فائرنگ کے تبادلے میں دو انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئےجبکہ پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمن نے جام شہادت نوش کر لیا۔

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ بھی برآمد ہوا جسے پاک فوج نے قبضہ میں لے لیا دہشتگرد ڈی آئی خان میں بڑی کاروائی کرنے والے ہیں۔

About The Author