دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا ہوگیا

انٹربینک میں ایک سو پچپن روپے اسی پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک سو پچپن روپے تک پہنچ گیا۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید تگڑا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک سو پچپن روپے اسی پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک سو پچپن روپے تک پہنچ گیا۔

کرنسی ایکسچنج میں ڈالر مزید تگڑا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ستر پیسے بڑھ کر ایک سو پچپن روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں روپے کی قدر میں دباو ہے۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے چھپن پیسے مہنگا ہوکر ایک سو چون روپے چوبیس پیسے سے بڑھ کر ایک سو پچپن روپے اسی پیسے کا ہوگیا۔

About The Author