دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم آٹا اور چینی چوروں کو شکنجے میں لیں گے اور معیشت سے متعلق جلد اہم اعلان کریں گے

وزیرریلوے نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیرون ملک موجودگی پر دلچسپ تبصرہ کیا کہ وہ شہبازشریف دوست ہیں

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم آٹا اور چینی چوروں کو شکنجے میں لیں گے اور معیشت سے متعلق جلد اہم اعلان کریں گے۔

وزیرریلوے نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیرون ملک موجودگی پر دلچسپ تبصرہ کیا کہ وہ شہبازشریف دوست ہیں ۔

انہوں نے کہا ہے میری بیماری میری مرضی ۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کے ساتھ ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے ۔

بلاول کےہاتھوں پیپلز پارٹی کی دال پنجاب میں نہیں گل سکتی، یہ غیرت مندوں اور مردوں کا علاقہ ہے ۔

About The Author