دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس کی 10 ہزار 633 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

پنجاب پولیس کی 10 ہزار 633 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے

پنجاب پولیس کی 10 ہزار 633 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

لاہور:

پنجاب پولیس کی 10 ہزار 633 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر سے رواں برس ریٹائر ہونیوالوں اور پہلے سے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔ ایوان وزیراعلیٰ کی جانب سے گرین سگنل ملنے پر قواعد و ضوابط کی روشنی میں کام کو آگے بڑھایا جائیگا۔

ادھر رواں سال31 دسمبر تک ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کی فہرستیں الگ سے فراہم کرنیکا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پٹرولنگ اور آپریشنل امور کے لیے 548 گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

About The Author