مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کی بڑھتی آبادی،، مسائل بھی بڑھ گئے

لاہور کی اتنی بڑی آبادی اور بے ہنگم ٹریفک کے باوجود وارڈنز کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟

لاہور کی بڑھتی آبادی،، مسائل بھی بڑھ گئے ،،، ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیئے وارڈنز کم پڑ گئے،،

صرف تین ہزار ایک سو بیالیس وارڈنز ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد آبادی کیلئے ٹریفک کنٹرول کا کام سرانجام دے رہے ہیں ،

لاہور کی اتنی بڑی آبادی اور بے ہنگم ٹریفک کے باوجود وارڈنز کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟

%d bloggers like this: