دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لاہور پریس کلب نے اعزازی رکنیت دے دی

شہید محترمہ بینظیر بھٹو، عاصمہ جہانگیر سمیت لاہور پریس کلب نے اب تک 25 شخصیات کو اعزازی رکنیت دی

لاہور:

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لاہور پریس کلب نے اعزازی رکنیت دے دی

شہید محترمہ بینظیر بھٹو، عاصمہ جہانگیر سمیت لاہور پریس کلب نے اب تک 25 شخصیات کو اعزازی رکنیت دی

لاہور پریس کلب کے اعزازی اراکین میں سید یوسف رضاگیلانی، لطیف کھوسہ، فیصل صالح حیات و دیگر بھی شامل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی اور سکھر کے پریس کلبز بھی اعزازی رکنیت دے چکے ہیں۔

About The Author