دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی

بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔باولنگ اور آل راونڈرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں موجود نہیں ہے۔۔۔۔

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیرز رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔۔۔۔
آسٹریلیا کے اسٹیون سمتھ رینکنگ میں ٹاپ پر ہیں۔۔۔۔
باولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں موجود نہیں ہے۔۔۔۔

محمد عباس کا باولرز رینکنگ میں تیرہواں نمبر ہے۔۔۔۔
باولنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن ہے۔۔۔۔

آل راونڈرز رینکنگ میں کوئی بھی قومی کھلاڑی ٹاپ ٹوینٹی میں بھی موجود نہیں۔۔۔۔
حارث سہیل اکیسویں اور یاسر شاہ بائیسویں نمبر پر کھڑے ہیں۔۔۔۔

About The Author