مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم وینر ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا

ماریہ شراپووا نے پے در پے انجریز کے باعث ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا

پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم وینر ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا۔ماریہ شراپووا نے پے در پے انجریز کے باعث ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے بتیس سال کی عمر میں انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لی۔۔۔۔
ماریہ شراپووا نے اپنے کیریئر میں پانچ سنگلز گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے۔۔۔۔
نیٹ
ماریہ شراپووا دو ہزار پانچ میں عالمی نمبر ون پلیئر بھی رہ چکی ہیں۔۔۔
نیٹ
روسی ٹینس اسٹار پر دو ہزار پندرہ میں ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے الزام میں پندرہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔
پابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد ماریہ شراپووا ٹینس کورٹ میں واپس تو اتریں،،،،مگر تیس کے قریب انجریز کا شکار ہوئیں۔۔۔۔
کندھے کی انجری کی ماریہ کا کیریئر ختم کر دیا۔۔۔۔

%d bloggers like this: