دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی میں چودہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان گرفتار

ملزم کئی ماہ سے لڑکی سے زیادتی کرتے رہے ۔ ایس پی راول رائے مظہرکے مطابق لڑکی کے حاملہ ہونے پر زیادتی کا انکشاف ہوا ۔

راولپنڈی میں چودہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے  ملزموں  میں سے دو نے اعتراف جرم کر لیا ۔

ملزم کئی ماہ سے لڑکی سے زیادتی کرتے رہے ۔ ایس پی راول رائے مظہرکے مطابق لڑکی کے حاملہ ہونے پر زیادتی کا انکشاف ہوا ۔

پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزموں کو گزشتہ رات گرفتار کیا۔۔ پولیس نے ڈی این اے ٹیسٹ کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ 

About The Author