دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مولانا فضل الرحمان احتجاج نہیں، عام انتخابات کا انتظار کریں،،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے سربراہ جے یو آئی ف کو مشورہ دے دیا

مولانا فضل الرحمان احتجاج نہیں، عام انتخابات کا انتظار کریں،،، گورنر پنجاب نے سربراہ جے یو آئی ف کو مشورہ دے دیا۔۔۔

گورنر چودھری محمد سرور نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن پہلے بھی دھرنا دے چکے، اب حکومت کو کام کرنے دیں،، پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سال باقی ہیں،،،

ملک کسی احتجاج اور دھر نوں کا متحمل نہیں ہو سکتا استحکام ملک کی ضرورت ہے،، چودھری سرور نے کہا کہ انتخابات ہوں گے

تو مولانا عوام کے پاس جائیں پھر عوام جو مرضی فیصلہ کریں،، حکومت حالات کے مطابق احتجاج بارے اپنی حکمت عملی مرتب کرے گی۔۔۔

About The Author