مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس، ائیر پورٹ ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر مزید ڈاکٹر اور نرسیں تعینات

علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپورٹ پر مسافروں کی سکریننگ کے لیے مزید چارڈاکٹرز اور آٹھ نرسیں تعینات کر دی گئیں۔صح

کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کا خدشہ ،،،،لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپورٹ پر مسافروں کی سکریننگ کے لیے مزید چارڈاکٹرز اور آٹھ نرسیں تعینات کر دی گئیں

کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ائیر پورٹ ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر مزید ڈاکٹر اور نرسیں تعینات کی گئی ہیں۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کے مطابق ائیر پورٹ پر روزانہ پانچ ہزار مسافروں کی سکینگ کی جا رہی ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور نرسیں مسافروں کے بڑھتے لوڈ کے سبب بجھوائے گئے۔ مسافروں کی سکریننگ کے لیے مزید چار ڈاکٹرز اور آٹھ نرسیں لاہور ائیر پورٹ پر دیوٹی سرانجام دیں گی۔

%d bloggers like this: