کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کا خدشہ ،،،،لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپورٹ پر مسافروں کی سکریننگ کے لیے مزید چارڈاکٹرز اور آٹھ نرسیں تعینات کر دی گئیں
کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ائیر پورٹ ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر مزید ڈاکٹر اور نرسیں تعینات کی گئی ہیں۔
سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کے مطابق ائیر پورٹ پر روزانہ پانچ ہزار مسافروں کی سکینگ کی جا رہی ہے۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور نرسیں مسافروں کے بڑھتے لوڈ کے سبب بجھوائے گئے۔ مسافروں کی سکریننگ کے لیے مزید چار ڈاکٹرز اور آٹھ نرسیں لاہور ائیر پورٹ پر دیوٹی سرانجام دیں گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب