دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شیخوپورہ میں چار سو نو جونئیر پٹرول آفیسر نے اپنی تربیت مکمل کرلی

پاس آوٹ ہونیوالوں میں چھتیس خواتین افسران بھی شامل ہیںپنجاب

شیخوپورہ میں چار سو نو جونئیر پٹرول آفیسر نے اپنی تربیت مکمل کرلی ،،،، پاس آوٹ ہونیوالوں میں چھتیس خواتین افسران بھی شامل ہیں

موٹروےپولیس ٹریننگ کالج شیخو پورہ میں منعقدہ پاسنگ آوٹ تقریب میں آئی جی موٹروے پولیس اے ڈی خواجہ نے خصوصی شرکت کی ،،،،

ڈی آ ئی جی احمد ارسلان ملک، ڈی آئی اشفاق احمد بھی اس مو قع پر موجو د تھے ،،، آئی جی نے پریڈ میں شامل چاق و چوبند دستوں کا معائنہ کیا ،،،،

اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ فورسز میں معیاری تربیت ہی کامیابی کا راز ہے ،،،، موٹروے پولیس افسران کی تربیت نہایت ہی پیشہ ورانہ انداز میں ہوتی ہے،،،،

آئی جی موٹروے پاس آوٹ ہونیوالوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

About The Author