نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا خودکار فنگر پرنٹ ایڈنٹفیکیشن نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلا اے ایف آئی ایس سسٹم فرانزک سائنس ایجنسی میں تیار کیا جائے گا

پنجاب حکومت نے خودکار فنگر پرنٹ ایڈنٹفیکیشن نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،،،

ذرائع کے مطابق پاکستان میں پہلا اے ایف آئی ایس سسٹم فرانزک سائنس ایجنسی میں تیار کیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹو میٹیٹیڈ فنگر پرنٹ ایڈنٹفیکیشن سسٹم کی مدد سے ملزمان کے فنگر پرنٹ میچ کرنے میں مدد ملے گئی ۔

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے جس پر انچاس کروڑ روپے لاگت آئے گی ،

پاکستان میں پہلے صرف ہاتھوں کی انگلیوں کے فنگر پرنٹ میچ کرنے کی سہولت موجود تھی۔

اے ایف آئی ایس کی مدد سے پورے ہاتھ کے فنگر پرنٹ میچ کیے جا سکیں گیں۔

About The Author