دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل ایس ایس پی ابرارنیکو کارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ایس ایس پی پولیس ٹریننگ اسکول کے اندر ہی مردہ حالت میں پائے گئے، ابرارنیکو کارہ چند روز سے گھریلو معاملات کی وجہ سے پریشان تھے ۔

راولپنڈی :پولیس ٹریننگ اسکول روات کے پرنسپل ابرارنیکو کارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار نیکوکارہ پولیس ٹریننگ کالج روات میں پرنسپل کے فرائض سر انجام دے رہے تھے

https://twitter.com/mona_qau/status/1216800544381132801?s=21

ایس ایس پی پولیس ٹریننگ اسکول کے اندر ہی مردہ حالت میں پائے گئے، ابرارنیکو کارہ چند روز سے گھریلو معاملات کی وجہ سے پریشان تھے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر معاملہ خودکشی کا لگتا ہے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار نیکو کارا سابق سی ٹی او فیصل آباد رھے،چنیوٹ کے علاقہ ہرسہ شیخ کے رہائشی تھے

ذرائع کے مطابق آج بھی انکے سسرال والے انکے پاس آئے ہوئے تھےبظاہر معاملہ خودکشی کا لگتا ہے۔

About The Author