امریکا نے ایران کو مزید پابندیوں میں جکڑ دیا
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسٹیو منچن نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا۔
وزیر خزانہ نے بتایا کہ امریکی اڈے پر میزائل حملے کے جواب میں ایرانی لوہے اور اسٹیل کمپنیوں سمیت دیگر شعبے میں سخت پابندیاں لگا رہے ہیں،
امریکی وزیرخزانہ نے بتایا کہ ٹیکسٹائل، معدنیات، کان کنی اور دیگر سیکٹرز پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
اسٹیو منچن کے مطابق ایرانی کمپنیوں پر مختلف نوعیت کی 17پابندیاں لگائی گئی ہیں جس کے تحت چین ایران سے تیل نہیں خرید سکتا جب کہ 8 اعلیٰ ایرانی عہدیداروں پر بھی لگائی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
روس نے یوکرین پر حملہ کردیا، اسٹاک مارکیٹس کریش، تیل اور سونا مہنگا
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ