دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

"فکر فرید اورعصری تقاضے”کے حوالے سےکانفرنس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کل ہوگی

خواجہ غلام فرید کانفرنس میں اہم سیاسی، صحافی، ادبی اور سماجی شخصیات کے علاوہ سرائیکی طلبہ بھی شرکت کریں گے۔


خواجہ غلام فرید کانفرنس”فکر فرید اورعصری تقاضے”کے حوالے سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوگی
کانفرنس میں سرائیکی سیاستدان، ادیب اور دانشور اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

خواجہ غلام فرید کانفرنس 11جنوری 2020ء کو نیشنل پریس میں سرائیکی ادبی اکیڈمی کے زیر اہتمام 2:30 بجے منعقد کی جائے گی۔

کانفرنس میں "فکر فرید اور عسکری تقاضے” کے حوالے سے سرائیکی سیاستدان، ادیب اور دانشور اظہار خیال کریں گے جبکہ معروف گلوکار کلام فرید پیش کریں گے۔ کانفرنس کی کنوینئر ڈآکٹر سعدیہ کمال اور سیکرٹری شاہد دھریجہ ہیں ۔نظامت کے فرائض معروف براڈ کاسٹر نذیر تبسم انجام دیں گے۔ اس اہم کانفرنس میں اہم سیاسی، صحافی، ادبی اور سماجی شخصیات کے علاوہ سرائیکی طلبہ بھی شرکت کریں گے۔

About The Author