پنجاب حکومت نےمیٹروبس کاکرایہ10روپےبڑھادیا ہے۔
پنجاب کابینہ نےمیٹروبس کےکرایےمیں10روپےاضافےکی منظوری دےدی
ذرائع کا کہناہے کہ کابینہ کو آگاہ کیا گیاکہ جن روٹس پرمیٹروبس چل رہی ہے،وہاں چنگ چی رکشہ40روپےکرایہ وصول کررہا ہے۔
وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے وزیراعلی کو بریفنگ دی گئی کہ میٹروروٹ پرویگن50روپےتک کرایہ وصول کررہی ہے،کرایہ بڑھانےسےسالانہ2ارب روپےسےبھی زائدرقم کی بچت ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے50روپےکرائےکی تجویزمستردکردی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نےمیٹروبس کاکرایہ10روپےکم کرکے40روپےکرنےکافیصلہ سنادیا۔ جس کے بعدپنجاب کابینہ نےکرائےمیں اضافےکی منظوری دےدی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،