دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کی چین کو چاولوں کی اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن برآمد کا کوٹہ مکمل

پاکستان کا مزید 5 لاکھ ٹن چاول بھیجنے کیلئے چینی حکومت سے رابطہ۔

پاکستان کی چین کو چاولوں کی اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن برآمد کا کوٹہ مکمل۔ پاکستان کا مزید 5 لاکھ ٹن چاول بھیجنے کیلئے چینی حکومت سے رابطہ۔

چینی حکومت کو مزید 5 لاکھ ٹن چاول بھیجنے کیلئے رابطہ کیا ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے بتایا کہ

چین نے اضافی چاول کی برآمد پر رضامندی ظاہر کی ہے، مشیر تجارت نے مزید کہاں کہ

چاول کے برآمد کنندگان اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

About The Author