اسلام آباد:
پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان کے 22 نکات پرآج جواب بھیجے گا۔
ذرائع کے مطابق اس ضمن میں متعلقہ تمام محکموں نے اپنے جوابات فنانشل مانٹرنگ یونٹ کو ارسال کردیئے ہیں جو آج بذریعے ای میل پاکستان کا جواب ایف اے ٹی ایف کوارسال کرے گا۔
ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے جبکہ دیگر ارکان کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا.
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،