امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کر دی
تاہم سلامتی سے متعلق دیگر معاون پروگراموں پر پابندی برقرار رہے گی۔
امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز ،پروگرام کی بحالی کا فیصلہ امریکا کی قومی سلامتی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
اس سے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
صدر ٹرمپ نے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
تاہم سلامتی سے متعلق دیگر معاون پروگراموں پر پابندی برقرار رہے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،