پاکستان سٹیزن پورٹل کی سال 2019 کی رپورٹ وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی۔
رواں سال کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ سے زائد شکایات موصول ہوئیں
جن میں ملک سے 15 لاکھ اور بیرون ملک سے 93 ہزار شکایات موصول ہوئیں
ان میں 14 لاکھ 60 ہزار شکایات کا ازالہ کیا گیا۔
پنجاب سے 7 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا سے 1 لاکھ 95 ہزار، سندھ سے 1 لاکھ 36 ہزار اور بلوچستان سے 15 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں۔
سب سے زیادہ شکایات میونسپلٹی، توانائی اور تعلیم کے شعبے سے متعلق موصول ہوئیں۔
سٹیزن پورٹل کی کارکردگی پر 40 فیصد لوگوں نے اعتماد کا اظہار کیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،