اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان میں سال 2019 میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے 190 واقعات

بلوچستان ملک دشمن قوتوں کے نشانے پر رہا اور کوئی بھی موقع جانے نہیں دیا گیا

بلوچستان میں سال 2019 میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے 190 واقعات میں 150 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہوئے، صوبے میں حالات کس قدر بہترہوئے۔

ماضی میں بلوچستان ملک دشمن قوتوں کے نشانے پر رہا اور کوئی بھی موقع جانے نہیں دیا گیا
مگرگذشتہ پانچ سالوں کے مقابلے میں سال 2019 خاصا پرامن رہا۔

مختلف نوعیت کے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے190 واقعات رونما ہوئے جن میں 150 افراد جاں بحق اور 530 زخمی ہوئے۔

%d bloggers like this: