بلوچستان میں سال 2019 میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے 190 واقعات میں 150 افراد جاں بحق اور 500 سے زائد زخمی ہوئے، صوبے میں حالات کس قدر بہترہوئے۔
ماضی میں بلوچستان ملک دشمن قوتوں کے نشانے پر رہا اور کوئی بھی موقع جانے نہیں دیا گیا
مگرگذشتہ پانچ سالوں کے مقابلے میں سال 2019 خاصا پرامن رہا۔
مختلف نوعیت کے بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے190 واقعات رونما ہوئے جن میں 150 افراد جاں بحق اور 530 زخمی ہوئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،