پاکستان میں دالوں کی سالانہ پیداوار 10لاکھ ٹن ہے۔
جبکہ ملکی ضروریات 15لاکھ ٹن سالانہ ہیں‘طلب اور رسد میں توازن کے لئے سالانہ 5 لاکھ ٹن دالیں آسٹریلیا ‘
کینیڈا سمیت دیگر ممالک سے درآمد کی جاتی ہیں۔
درآمدات پر سالانہ تقریباً ایک کھرب 54 ارب روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں۔
زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 1.5ملین ایکڑ رقبہ پر دالیں کاشت کی جاتی ہیں
جو کل زیر کاشت رقبے کا 6.7 فیصد ہے۔
اے وی پڑھو
ڈالر کی اونچی اڑان کے اثرات ہر چیز پر مرتب ہونے لگے
کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا