دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے سمری تیار کرلی

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 25 پیسے اضافے کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے سمری تیار کرلی

سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی، اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 61 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 25 پیسے اضافے کی سفارش۔

لائیٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 10 پیسے اضافے کی سفارش۔

قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ 31 دسمبر کو کرے گا

About The Author