دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صحت انصاف کارڈ پروگرام میں خواجہ سرا بھی شامل کر لیے گئے

وزیر اعظم عمران خان آج خواجہ سراؤں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کریں گے

خواجہ سراؤں کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی حکومت کا بڑا قدم سامنے آ گیا۔

صحت انصاف کارڈ پروگرام میں خواجہ سرا بھی شامل کر لیے گئے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج خواجہ سراؤں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کریں گے۔

اس سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، دیگر شہروں میں بھی خواجہ سراؤں کو صحت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے۔

About The Author