دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمینٹ کی کاوشیں ورلڈ ریکارڈ بنانے کی جانب گامزن

سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمینٹ کی ریسکیو ٹیم تین دن سے بیبی ڈالفن کی تلاش میں سرگرداں تھی

کراچی:

سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمینٹ کی کاوشیں ورلڈ ریکارڈ بنانے کی جانب گامزن۔ سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمینٹ کے کنزرویشن یونٹ نے سکھر کے مقام سے بے بی ڈالفن کو ریسکیو کیا۔

سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمینٹ کی ریسکیو ٹیم تین دن سے بیبی ڈالفن کی تلاش میں سرگرداں تھی ۔ آج فیض گنج کئنال سے بے بی ڈالفن کو کامیاب ریسکیو کر لیا۔

اس وقت ڈالفن ریسکیو ایمبولنس رانی پور کے مقام سے گزر رھی ھے۔ مزید ڈیڑھ گھنٹے کا سفر باقی ھے۔

سب سے کامیابی کے لئے دعا کی اپیل ھے۔  ریسکیو ٹیم خراج تحسین کی مستحق ھے کیوں کہ یہ ایک انشاءاللہ ورلڈ ریکارڈ ھوگا۔

About The Author