کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر سعودی سفارتخانے نے اپنا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے روکنے کا بیان بے بنیاد ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایسے نہیں کہ دھمکیاں دی جائیں۔ ہمیشہ دوستانہ تعلقات کی بنیاد پر پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے۔
پاکستان اورسعودی عرب کے باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر مبنی گہرے تذویراتی تعلقات ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان بیشتر علاقائی، عالمی خصوصاً امت مسلمہ کے معاملات میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا تا کہ ایک کامیاب اور مستحکم ملک کے طور پر اپنا کردار ادا کرسکے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،