دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوبائی وزراء اورمشیران صوبےکےتئیس اضلاع میں ایک ساتھ آج کھلی کچھریاں لگائیں گے

وزیراعلی ٰ کی ہدایت پرتمام وزراء اور مشیران صوبے کے تئیس اضلاع میں ایک ساتھ آج کھلی کچھریاں منعقد کررہےہیں

صوبہ سندھ کی عوام آج اپنےمسائل اورشکایات براہ راست صوبائی حکومت تک پہنچاسکی ہے۔ صوبائی وزراء اورمشیران صوبےکےتئیس اضلاع میں ایک ساتھ آج کھلی کچھریاں لگائیں گے

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی ہدایت پرتمام صوبائی وزراء ،مشیراورمعاون خصوصی آج کھلی کچھریاں لگائیں گے۔۔۔جس میں عوام آج اپنےمسائل اورشکایات ان کےپہنچائیں گے۔۔

وزیراعلی ٰ کی ہدایت پرتمام وزراء اور مشیران صوبے کے تئیس اضلاع میں ایک ساتھ آج کھلی کچھریاں منعقد کررہےہیں۔۔

وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری کے ذریعے حیسکو، سیپکو ، سوئی گیس، نادرا کے نمائندوں کو بھی کھلی کچھریوں میں شریک ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

کراچی کے چھ اضلاع میں ایک ہی دن کھلی کچھریاں چار جنوری کو منعقد ہوگی۔۔۔اس سلسلےمیں صوبائی وزراء کو کھلی کچھریاں منعقد کرنےکی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔۔۔

About The Author