دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وکلا ڈاکٹر تنازعہ، عدالت کا ڈاکٹر عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

وکلا ڈاکٹر تنازعے کے معاملے پر سیشن عدالت نے ڈاکٹر عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

وکلا ڈاکٹر تنازعے کے معاملے پر سیشن عدالت نے ڈاکٹر عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے حیدر زمان ایڈوکیٹ کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں ڈائریکٹر ایف آئی اے،

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل اور ڈاکٹر عرفان کو فریق بنایا گیا، پراسکیوٹر ایف آئی اے نے کہا ڈاکٹر عرفان کیخلاف درخواست پر انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی

About The Author