سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف ناروال اسپورٹس کمپلیکس مقدمہ گوجرانوالہ سے اسلام آباد منتقل۔چیئرمین نیب نے سیکشن 16 اے کے تحت مقدمہ احتساب عدالت بھیج دیا۔
نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس کا ریکارڈ گوجرانوالہ کی عدالت سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل۔احتساب عدالت نے سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز سمیت 3 ملزمان کو طلب کرلیا،
اختر نواز، سرفراز رسول اور محمد احمد آئندہ ماہ طلب۔نیب نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال سے بھی تفتیش کررہا ہے۔
نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس ایف آئی اے سے نیب منتقل ہوا تھا۔
اے وی پڑھو
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد