دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانتوں پر سماعت، نیب کو نوٹس جاری

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر حمزہ شہباز نے اس بنچ پر عدم اعتماد کیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانتوں پر سماعت، نیب کو نوٹس جاری

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر حمزہ شہباز نے اس بنچ پر عدم اعتماد کیا تھا۔ کیا اب آپ نے حمزہ شہباز سے اس بارے ہدایات لی ہیں۔

حمزہ شہباز کے وکلا نے کہا کہ موکل کی جانب سے اس بنچ پر مکمل اعتماد کی ہدایات ملی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانتوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتےہوئے سماعت 13 جنوری تک مکتوی کر دی۔

About The Author