دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لوئردیر، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار وں پر فائرنگ،دو اہلکار شہید

پولیس نے علاقے کو سیل کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی

لوئردیر میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار وں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور دو اہلکار شہید، حملہ آور فرار

پولیس نے علاقے کو سیل کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی

فائرنگ کا واقعہ لوئر دیر یوسی بیشیگرام لعل قلعہ مرخنی پل کے مقام پر پیش آیا

پولیو مہم کو دوبارہ شروع کیا جا چکا ہے ، ترجمان پولیو سیل

About The Author