دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی سی حملہ کیس، لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ کی سماعت سے معذرت

درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی ہے اور نئے بنچ کی تشکیل کیلئے درخواستیں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی ہیں

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں صدر لاہور بار کے اعتراض پر سماعت سے معذرت کر لی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلاء کی رہائی کیلئے

درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی ہے اور نئے بنچ کی تشکیل کیلئے درخواستیں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی ہیں،

بار کے صدر حفیظ الرحمان کی جانب سے بنچ پر اعتراض کیا گیا،، جس کے باعث ڈویژنل بنچ نے سماعت سے معذرت کی۔

About The Author