دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری 18 دسمبر کو پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

بلاول بھٹو زرداری 18 دسمبر کو پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

لاہور:

بلاول بھٹو زرداری کل لاہور پہنچیں گے،  بلاول بھٹو زرداری 18 دسمبر کو پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے،

3 بجے ہونے والے ورکرزکنونشن میں بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے عہدیداروں سے حلف بھی لیں گے،  ورکرز کنونشن سے بلاول ،

قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور، حاجی عزیزالرحمن چن، امجد جٹ، راناجمیل منج اور دیگر خطاب کریں گے۔ورکرز کنونشن رائیونڈ ریلوے گراؤنڈ میں ہوگا

About The Author