دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کتنے پاکستانی جیلوں میں قید ہیں؟

موجود ہ حکومت کے پہلے سال 4637 پاکستانیوں کو دنیا بھر کی جیلوں سے رہا کروایا گیا

دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں، سب سے زیادہ 3141 پاکستانی سعودی عرب، 2025
متحدہ عرب امارات، 510 اومان، 572 بھارت، 617یونان، 258 چین، 300 انگلینڈ اور 109 پاکستانی امریکہ کی جیلوں میں قید ہیں۔

آسٹریلیا میں 250، آسٹریا میں 30، سلواکیہ میں 2
آذربائیجان 10، جارجیا 1، بحرین 124، بنگلہ دیش 37
بیلا روس 2، بلغاریہ 11، چین 258، ہانگ کانگ 86
کینیڈا 14، ڈنمارک 25، کویت 12، فرانس 47

جرمنی 11، ہنگری 14، انڈونیشیا 8، ایران 134
عراق 91، اٹلی 278، جاپان 7، جورڈن اور آئرلینڈ 2,2
جنوبی کوریا 6، کینیا 7، کرغزستان 8، سائپرس 7

ملائشیا 308، مالدیپ 15، نیپال اور ہالینڈ 19 ,19
ناروے 18، فلپائن 10، قطر 31، پرتگال 9
رومانیہ 1، روس 17، سربیا 8، سنگاپور 3
جنوبی افریقہ 28، سپین 160، سری لنکا 108

سویڈن 6، فن لینڈ 2، تاجکستان 5، تھائی لینڈ 56
تنزانیہ 20، ترکی 285، انگلینڈ 300، امریکہ 109 اور یوکرائن میں 3 پاکستانی مختلف جرائم اور امیگریشن مسائل کے باعث جیلوں میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

موجود ہ حکومت کے پہلے سال 4637 پاکستانیوں کو دنیا بھر کی جیلوں سے رہا کروایا گیا
سب سے زیادہ 1873 پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات
1594 کو سعودی عرب کی جیلوں سے رہا کروایا گیا۔

About The Author