نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خود کشی کے رجحان کی بڑھتی ہوئی شرح ،وجوہات اور تدارک

سیمینار کا انعقاد ریفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز کے طالب علموں نے فکیلٹی کے تعاون سے کیا گیا تھ

رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز (رمز) نے "پاکستان میں طلبا کے مابین خود کشی کے رجحان میں بڑھتی ہوئی شرح اور خوکشی سے بچاو کے لیے انفرادی اقدامات” کے موضوع پر ایک سیمینار منقد کیا گیا۔

سیمینار کا انعقاد ریفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز کے طالب علموں نے فکیلٹی کے تعاون سے کیا گیا تھا۔ سیمینار میں مہمان مقررین کوبھی مدعو کیا گیا تھا جن میں ڈاکٹر فراز طلعت ، ڈاکٹر وجیہہ ظفر اور ،محمد حنظلہ طیب نے آپنے خیالات کا آظہار کیا

اور طالب علموں کو خودکشی کے رجحان میں اضافہ اور خودکشی کے سد باب کے متعلق اگاہ کیا۔ اس سیمنار کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ خودکشی کی وجوہات کے ساتھ ساتھ مختلف مراحل اور افعال کی نشاندہی کرنا اور خودکشی سے متعلق سلوک سے نمٹنے کے لئے کچھ ٹھوس اقدامات کی طرف توجہ دلانا تھ

سیمینار بنیادی طور پر دو مضوعوں پر مشتمل تھا، جس میں مندرجہ ذیل موضوعات کا احاطہ کیا گیا تھا۔
خودکشی کا سلوک: اگرانتباہی علامتوں کی بات کی جاے تو جس میں ناامید ، تنہائی۔ تناؤ ، افسردگی ، دھونس ، پریشانی وغیرہ شامل ہے کو بحث کا موضع بنایا گیا ہے اور خطرے کے عوامل جن میں جسمانی ، جسمانی بیماری سلوک کے طول و عرض پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

کاپنگ عوامل:

جس میں مقررین نے مدد طلب کرنے سے منسلک بدنامی کو کم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
سیمنار میں طلباء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں طلبات بھی شامل ہیں۔اور آخر میں طلباء نے سوال جوابات سیشن میں بھی حصہ لیا ،

جس میں طلباء نے اپنا مسئلہ اسپیکر کے سامنے پیش کیا اور جوابات معلوم کیے۔ مہمان مقررین کو ریفاہ کی یادداشتیں پیش کی گئیں اور منتظمین اور رضاکاروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

About The Author