دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ومن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں 127 رنز سے شکست

انگلینڈ کی جانب سے گلین ،نائٹ اور ایکلسٹون نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

قومی ومن ٹیم بمقابلہ انگلیند\دوسرا ون ڈے

328 رنز کے تعاقب میں قومی وومن ٹیم 200 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کپتان بسمعہ معروف 64نے سب سے زیادہ رنز کی اننگ کھیلی،ناہیدہ خان نے 40 رنز اسکور کیئے۔
جویریہ خان صرف 26 رنز بنا سکیں،

قومی وومن ٹیم کی چھ کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہوسکیں
بالنگ میں قومی وومن ٹیم کی جانب سے ندا ڈار نے دو اور نشرہ سندھو نے 1 کھلاڑی کو آوٹ کیا،انگلینڈ کی جانب سے اسکیور نے شاندار سنچری اسکور کی،

ولسن 85 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہیں۔ انگلش ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ 86 رنز بنائے،انگلینڈ کی جانب سے گلین ،نائٹ اور ایکلسٹون نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

About The Author