دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

منصوبے میں تحقیقات کی خاطر بہت جلد تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے

جس کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کریں گے
اس کے علاوہ منصوبے میں تحقیقات کی خاطر بہت جلد تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

About The Author