الیکشن کمیشن میں سندھ اور بلوچستان سے ارکان کی تقرری اور نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔
جس کی وجہ سے بدھ کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
اب یہ اجلاس جمعرات کو چیئرپرسن ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیے
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد