دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاک روس انٹر گورنمنٹ کمیشن برائے تجارت سے متعلق چھٹا اجلاس

وفاقی وزارت برائے معاشی امور نے فورم کو حالیہ معاشی پیشرفت اور نتائج سے آگاہ کیا

پاک روس IGC کا چھٹا اجلاس 11 دسمبر ، 2019 کو اسلام آباد میں ہوا،وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کی زیر صدارت ، IGC کے اجلاس میں روسی وفد کی سربراہی ہوئی،

روسی وزیر برائے صنعت و تجارت مسٹر ڈینس وی مانٹوف نے ، روسی پارٹی کے چیئرمین کے طور پر روسی وفد کی قیادت کی،

پاکستان کی طرف سے ، سیکرٹری برائے معاشی امور ڈویژن اور دفتر خارجہ ، وزارت برائے تجارت ، اور پاور ڈویژن کے سینئر نمائندوں نےحصہ لیا،

وفاقی وزارت برائے معاشی امور نے فورم کو حالیہ معاشی پیشرفت اور نتائج سے آگاہ کیا

معاشی امور نے پاکستانی معیشت کے بہتر اشارے خصوصا کرنٹ اکاؤنٹ کے توازن پر روشنی ڈالی،

آئی ایم ایف پروگرام کے کامیاب نفاذ ، پاکستانی معیشت کے روشن مستقبل کے امکانات اور دونوں اطراف کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع امکانات سے روسی فریق کو آگاہ کیا

About The Author