دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

جولائی تا ستمبر کے دوران وفاق کی مجموعی آمدن 1489 ارب روپے رہی۔ جبکہ اخراجات 1775 ارب روپے رہے

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

جولائی تا ستمبر کے دوران وفاق کی مجموعی آمدن 1489 ارب روپے رہی۔ جبکہ اخراجات 1775 ارب روپے رہے،

یوں 286 ارب روپے کا خسارہ ہوا ۔ تاہم صوبوں نے 154 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دے کر وفاق کو بڑے مالیاتی خطرے سے بچالیا۔

About The Author