بھاگسر. دوکاندار غلام شبیر کی دوکان کی چھت کو کاٹ کر دوکان سے نقدی رقم جو لاکھ روپے سے زیادہ تھی
چور چوری کر کے فرار ہوگئے
جس کی اطلاح مقامی تھانہ عمرکوٹ کو دی گئی اور تھانہ عمرکوٹ کے
اے ایس آئی غلام شبیر اپنی نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی.

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ