دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قائم علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا گرفتاری سے بچنے کے لئے عدالت سے رجوع

4 دسمبر کو نیب دفتر پیشی کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری دی جائے۔ درخواست ضمانت پر آج ہی سماعت کی جائے۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے گرفتاری کے خدشے سے بچنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

قائم علی شاہ ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ سابق وزیراعلی سندھ کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ قومی احتساب بیورو کو گرفتاری سے روکا جائے۔

4 دسمبر کو نیب دفتر پیشی کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری دی جائے۔ درخواست ضمانت پر آج ہی سماعت کی جائے۔

About The Author