دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل

علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اہلیہ کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھی

لاہور:

لاہور سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ لاہور پولیس کے مطابق

علاقے قلعہ گجر سنگھ میں شوہر نے اہلیہ کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کر دیا جو پیشے کے اعتبار سے صحافی تھی

لاہور پولیس کے سینئر افسر کے مطابق لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر

اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر قتل کیا۔

نوبیاہتا جوڑے کی7 ماہ قبل محبت کی شادی ہوئی تھی

About The Author