کوئٹہ:
بلوچستان یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ . گورنر بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق طلبہ یونیورسٹی کے اندر کسی قیسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں اور نہ کسی کو مجبور کر سکتے ہیں –
نوٹیفیکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائ کی جاۓ گی – واضع رہے کہ یہ نوٹیفیکیشن ایک ایسے وقت میں آیا جب گذشتہ ماہ بلوچستان یو نیورسٹی ویڈیو اسیکڈل سامنے آیا
جس کے بعد وائس چانسلر جاوید اقبال نے عوامی دباؤ کی بنیاد پر مستفعی ہونا پڑا تھا جبکہ کیس بلوچستان ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے –
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،