مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

نوٹیفیکیشن کے مطابق طلبہ یونیورسٹی کے اندر کسی قیسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں اور نہ کسی کو مجبور کر سکتے ہیں -

‏کوئٹہ:

بلوچستان یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ . گورنر بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق طلبہ یونیورسٹی کے اندر کسی قیسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں اور نہ کسی کو مجبور کر سکتے ہیں –

نوٹیفیکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائ کی جاۓ گی – واضع رہے کہ یہ نوٹیفیکیشن ایک ایسے وقت میں آیا جب گذشتہ ماہ بلوچستان یو نیورسٹی ویڈیو اسیکڈل سامنے آیا

جس کے بعد وائس چانسلر جاوید اقبال نے عوامی دباؤ کی بنیاد پر مستفعی ہونا پڑا تھا جبکہ کیس بلوچستان ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے –

%d bloggers like this: